Featured

Web Development Training Starting on 11 May 2022



Published
دوستو!
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز دوست نے پوری زندگی کیلئیے ایک طاقتور ہنر سیکھنا ہے تو ہماری ویب ڈیویلوپمنٹ کی کلاس انشا اللہ تعالی 11 مئی 2022 کو شروع ہورہی ہے۔
یہ ویڈیو لازمی شئیر کیجئیے، شاید کسی اور ٹیلینٹڈ بندے کو صحیح راہ نظر آسکے۔
یہ کورس ہم صرف اپنی ضرورت کے تحت ہی کرواتے ہیں۔ آجکل ہم اپنے نئے شاگردوں کو مکمل ٹریننگ کرواکر اپنی کمپنی میں ہی انٹرنشپ اور جاب دیں گے۔
لہذہ جو دوست بھی یہ کورس اچھے انداز سے کرتا ہے، اسکو آئندہ اپنے کیرئیر کی انشا اللہ کوئی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ صرف اور صرف کورس کو اچھے انداز سے کرنے کی کوسشش کرنی پڑے گی۔
ویب ڈیویلوپمنٹ کو دو مختلف کورس front-end اور back-end development ہوتے ہیں، لیکن مارکیٹ میں ڈیمانڈ full-stack-developer یعنی جس نے دونوں کورس کئیے ہوں، کی ہوتی ہے۔
ہمارے ادارے میں اس بار ایک کورس کی قیمت میں دونوں کورس کروائے جائیں گے تاکہ، ہمیں زیادہ سے زیادہ ٹیم ممبرز مل سکیں۔
اس کورس کو آپ آن لائن بھی کرسکیں گے، لیکن اس میں انٹرنشپ اور جاب کی گارنٹی نہیں ہوگی لیکن اگر کوئی دوست بہت اچھی پرفارمنس دیتا ہے، تو ہماری آنلائن ٹیم میں شمولیت کیلئیے سوچا جاسکتا ہے۔
کورس کا دورانیہ تین ماہ ہوگا
ہفتہ میں تین دن کلاس اور تین دن کیلئیے اسائنمنٹ ملے گی جو کے آپ گھر بیٹھ کر ہی کر سکیں گے۔
کورس کا وقت شام 3 بجے سے 5 تک ہوگا۔
ہمارے آفس میں رابطہ کرنے کیلئیے ویڈیو میں دئیے گے فون نمبرز پر رابطہ کیجئیے۔
Next Age Solutions, 7 Nargis Block, Allama Iqbal Town, Lahore
03214293070 | 03351743224


Join my FB group for assignments and questions.
https://www.facebook.com/groups/designsvalley

GBOBER App: https://gbober.com

Join My FB Page: https://www.facebook.com/shahzad.mirza.official

Our WhatsApp Numbers: 03214293070 | 03351743224
Address: Next Age Solutions, H#7, Hafeez Taaib Road, Nargis Block, Allama Iqbal Town, Lahore, Pakistan

#shahzadmirza #gbob #gbob_course #makemoneyonline #freelancing #gbob_freelancer
Category
Web design
Be the first to comment